Results 1 to 5 of 5

Thread: یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ




    وہ ایک ہیکر تھا، ایک منجھا ہوا ہیکر، جس Ú©Û’ لیے کسی بھی فیس بک Ú©ÛŒ آئ ÚˆÛŒ Ú©Ùˆ ہیک کرنا اتنا ہی آسان تھا، جتنا پاکستانی Ø+کومت Ú©Û’ لیے پٹرول Ú©Û’ نرخ بڑھانا۔۔۔۔۔۔
    ایک بزم اردو تھا جس کا نام، جو ایک مقبول بزم تھی، خاص کر نئے لکھاریوں کے لیے ایک جنت سا مقام رکھتی تھی۔
    اس بزم کو اس نے ہیک کرلیا۔
    نئے لکھاری اس ساری صورت Ø+ال سے نہایت پریشان تھے، ان Ú©ÛŒ برسوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت اور Ù…Ø+بت اسی بزم Ú©Û’ لیے تھی۔
    سب سخت پریشان تھے کہ کون ہے جس نے اس ادبی بزم پر شب خون مارا۔۔۔۔
    اس بزم کو ہیک کرنے کے بعد ہیکر نے اپنا نام کوبرا یعنی سانپوں کا بادشاہ ظاہر کیا۔ واقعی وہ سانپوں کا بادشاہ تھا، جس کے زہر نے کئ دوستوں کی دوستی کو ڈس لیا تھا۔
    مگر اس بار ہیکر اپنے اس عمل سے خوش نہیں تھا۔ بار بار اس کا ضمیر مندر Ú©ÛŒ گھنٹی Ú©ÛŒ طرØ+ بج رہا تھا۔ اس Ù†Û’ سوچا تھا کہ یہ بزم ادبی ہے مگر جس طریقے سے اس پر لعن طعن Ú©ÛŒ گئ،وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ ادبی لوگ اپنے اندر مجھ سے بھی زیادہ زہر رکھتے ہیں۔
    اس نے دلبرداشتہ ہوکر اور بار بار ضمیر کے جھنجھوڑنے سے تنگ آکر اس بزم کو آزاد کردیا۔
    خود جنگل کی طرف بھاگ گیا جہاں اس جیسے کئ دوست اس کے منتظر تھے، جن پر اسے اطمینان تھا کہ کم ازکم مجھ پر یہ لعنت تو نہیں بھیجیں گے۔
    ادبی لوگ ہیکر کے اس عمل سے نہایت خوش تھے۔
    ہیکر جنگل کی طرف نکلنے سےپہلے اپنا لیپ ٹاپ بھی توڑ گیا کہ اسے ڈر تھا کہ لعنت کے اثرات کہیں جنگل تک نہ پہنچ جائیں۔

    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 01:02 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •